خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوکاڑہ پولیس کی کاروائی،05 جواری گرفتار،7 ہزارروپے، 2 موبائل فونز برآمد

اوکاڑہ31جنوری (پی پی آئی)اوکاڑہ پولیس نے ایک کاروائی  کے دوران05 جواری گرفتار کر لئے، داؤ پر لگی رقم 7 ہزارروپے، 02 موبائل فونز برآمد کرلئے،گرفتار شدگان  کے نام شاہد، خالد، افتخار,بلال اور علی رضا بتائے گئے ہیں۔پانچوں جواریوں کو حراست میں لیکر تھانہ بی ڈویژن میں قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔