جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں جھلسنے والے مزید تین زخمی دم توڑ گئے

ملتان(پی پی آئی) ایل پی جی ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں جھلسنے والے مزید تین زخمی دم توڑ گئے۔دھماکے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی، اس وقت برن یونٹ میں 17 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع ملتان میں لیکوئڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کنٹینر میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 36 زخمی ہوئے تھے۔