شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اورترکیہ مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں: شہبازشریف

اسلام آباد6فروری (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اورترکیہ مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور وہ مستقبل میں بھی ایک دوسرے کاساتھ دیتے رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے دوسال مکمل ہونے پرانہوں نے کہاکہ میں اورپاکستانی عوام اپنے ترک بھائیوں اوربہنوں کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں جوصدراردگان کی پْرعزم قیادت میں کامیاب حکمت عملی کے ساتھ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں۔