شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش کی پیش گوئی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں برفباری متوقع

کراچی6فروری (پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونحوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے  محکمہ موسمیات  کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا، چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں بارش اور برفباری  کاامکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم اس وقت سرد ہے، شمال مشرقی سمت سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد ہے۔