پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی سنٹرم ملٹی وٹامن کی پہلی کھیپ کینیا برآمد

کراچی (پی پی آئی)  اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل نے پاکستان کے دواسازی کے شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے جامشورو سے ملٹی وٹامن سنٹرم کی پہلی کھیپ کینیا برآمد کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔برآمدات میں شامل ایک نجی کمپنی نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں SIFC کے کردار کو سراہا۔گزشتہ ماہ، ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے پہلی بار مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں 5,60,000 یورو مالیت کی مصنوعات کامیابی کے ساتھ برآمد کیں، جو کہ اس صنعت کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔