پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کا سرکاری اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد،19مارچ (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے لیے 31 مارچ سے 2 اپریل تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ملک بھر میں سرکاری دفاتر اور دیگر ادارے ان تعطیلات کے مطابق بند رہیں گے۔عید الفطر کی تعطیلات کے اعلان کے بعد عوام کی جانب سے سفری اور دیگر تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔