غلام مرتضیٰ جتوئی کی باگڑجی پولیس تھانہ پر درج مقدمہ میں مستقل ضمانت منظور

نوشہرو فیروز،19اپریل (پی پی آئی) نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ غلام مرتضیٰ  جتوئی کی باگڑجی پولیس تھانہ  پر  درج مقدمہ میں مستقل ضمانت منظور کرلی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج درجہ دوئم جاوید میرانی نے درخواست ضمانت کو مستقل کر دیا۔ اس موقع پر مسرور خان جتوئی سمیت دیگر وکلابھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نوشہرو فیروز میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے2نوجوان جاں بحق،2 زخمی

Sat Apr 19 , 2025
نوشہرو فیروز،19اپریل (پی پی آئی)نوشہرو فیروز میں ایک ٹریکٹر ٹرالی  الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو ہی زخمی ہوگئے۔ حادثہ درس پولیس تھانہ کی حدود میں ہوا جہاں ٹریکٹر ٹرالی پل کے قریب الٹ گئی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان جنید احمد اور جمشید ابڑو کا تعلق درس […]