محراب پور کے قریب محراب نہر سے 58 سالہ شخص کی نعش برآمد

نوشہرو فیروز،20اپریل (پی پی آئی) محراب پور کے قریب محراب نہر سے ایک 58 سالہ ضعیف شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔  پولیس کے مطابق نعش گاؤں سہراب سومرا کے پاس سے ملی ہے۔ شناخت نہ ہونے کے باعث نعش کو تحصیل اسپتال محراب پور منتقل کر دیا گیا ہے۔  پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ نعش کی شناخت اور موت کی وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیر اعظم کے اقدامات سے حکومت مضبو، عوام کی عملی دادرسی ممکن ہوگی: طارق حسن

Sun Apr 20 , 2025
کراچی،20اپریل (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے نومنتخب مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے سندھ میں کینالز تنازعہ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے اقدامات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ان اقدامات سے حکومت پر صوبہ سندھ کی عوام اور مختلف جماعتوں کا اعتماد […]