پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ کا روضہ امام موسیٰ کاظم پر حاضری کے موقع پر دعائیں

کراچی، 28 اپریل (پی پی آ ئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے روضہ مبارک حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر حاضری دی۔ گورنر سندھ نے فاتحہ خوانی کی اور امت مسلمہ کے اتحاد و فلاح، ملک کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔گورنر سندھ نے زائرین میں لنگر تقسیم کرکے اخلاص و خدمت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ میوزیم کے دورے میں انہوں نے اسلامی تاریخ کے نایاب نوادرات کو دیکھا اور خصوصی دلچسپی ظاہر کی۔ گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔