پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ کا استنبول میں پرتپاک استقبال

استنبول، 28 اپریل (پی پی آ ئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے استنبول پہنچنے پر پاکستانی سفارتی عملے نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، قونصل جنرل نعمان اسلم، اور نائب قونصل جنرل مصور عباس شاہ نے ہوائی اڈے پر گورنر سندھ کا استقبال کیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری استنبول کے دورے کے دوران اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر گفتگو کریں گے۔گورنر سندھ استحکام پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے، جہاں وہ پاکستان کی اقتصادی استحکام اور ترقی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔