کراچی، 2 اگست 2025 (پی پی آئی): کراچی پولیس نے ضلع غربی میں کئی ٹارگٹڈ سرچ آپریشنز کیے ہیں۔ ایسا ہی ایک آپریشن رات گئے منگھوپیر تھانے کی حدود میں آنے والے علاقے، اسحاق گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کیا ۔اسدوران مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر حکام نے تفتیش شروع کردی ہے
Next Post
اسلام آباد میں بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی شروع
Sat Aug 2 , 2025
اسلام آباد، 2 اگست 2025 (پی پی آئی): اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بغیر روٹ پرمٹ کے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ حکام نے متعدد پبلک سروس گاڑیوں کے پرمٹ چیک کیے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
