ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لڑکی سے زیادتی پرمقبوضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کا رہنماعمران شیخ گرفتار

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں حکام نے عمران شیخ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو حکمران جماعت بی جے پی کا لیڈرقراردیتاتھا البتہ ضلع اننت ناگ کی بی جے پی قیادت نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے،عمران شیخ پر ایک لڑکی سے جنسی زیادتی اور لوگوں سے پیسے اینٹھنے کا الزام ہے۔ عمران کے خلاف تھانہ اننت ناگ میں دو نیزمقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف تھانوں میں مزید 4 ایف آئی آر درج ہیں۔ عمران شیخ کی گرفتاری کے بعد بی جے پی اننت ناگ کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ سید وجاہت نے کہا کہدعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔