پرویز الٰہی پلستر لگا کر وزیراعلی بن سکتا ہے تو ہو سکتا ہے عمران خان بھی پر پلستر لگاکروزیراعظم بن جائے
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سا بق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹو ئٹر پر پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہو ئے لکھا ہے کہ قومِ یوتھ کہہ رہی ہے کہ اگر چوہدری پرویز الٰہی بازو پر پلستر لگوا کر دوبارہ وزیراعلی بن سکتا ہے تو ہو سکتا ہے ہمارا لیڈر بھی ٹانگ پر پلستر لگوا کر دوبارہ وزیراعظم بن جائے۔
