اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر ریلوے خو اجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کمزور جمہوریت کو مزید کمزور کر رہا ہے،،انتخابات دورہو جائینگے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما خو اجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کا یہ حقیقی آزادی ما رچ کے بجا ئے طویل غلامی میں دھکیلنے کامارچ ہے ،بات چیت کرنااچھی بات مگرم±کے دیکھاکر،قتل کے مقدمات کی جھوٹی درخواستیں دیکر،گالیاں بہتان گھیراو¿ جلاو¿کر کے بات چیت نہیں ہو تی اگرہو تو کامیاب نہیں ہو سکتی ہے ۔
Next Post
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سڑک حادثہ 20افراد زخمی
Tue Nov 8 , 2022
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں ایک حا دثے میں ایک گاڑی میں کم سے کم 20افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق سرینگر جانیوالی ایک بس واتائین کے قریب الٹنے سے کم […]
