سیا سی پا رٹیو ں کو سیلاب متاثرین کی کو ئی پرواہ نہیں: سراج الحق

لاہور(پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب سے سوا تین کروڑ سیزائد افراد متاثر ہوئے، سیا سی پا رٹیو ں کو سیلاب متاثرین کی کو ئی پرواہ نہیں ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سردیاں سر پر ہیں سیلاب متا ثرین کی بحالی کا کام ابھی باقی ہے،لیکن حکمرانی کی جنگ میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی خواہاں پارٹیوں کو اس کا کوئی احساس نہیں کوئی فکر نہیں۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، ساتھ دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گورنر ہاؤس پنجاب میں رینجرز تعینات

Tue Nov 8 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) گورنر ہاؤس پنجاب لاہور میں رینجرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گورنر ہاؤس حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ رینجرز نے گورنر ہاؤس کے اندر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں کی روشنی میں حکام کی جانب […]