پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں ڈیزل کی قلت کے خدشات پر اوگرا کی وضاحت اوگرا نے ملک میں ڈیزل کی کمی سے متعلق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے خدشات کو مسترد کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اوگرا نے ملک میں ڈیزل کی کمی سے متعلق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے خدشات کو مسترد کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے خدشات کو مسترد کردیا ہے۔اوگرا کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈیزل کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، ڈیزل کی قلت کی اطلاعات درست نہیں۔خیال رہے کہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات خاص طور پر ڈیزل کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کونسل نے کہا ہے کہ ملکی ضروریات کے مقابلے میں کم ڈیزل درآمد کیا گیا ہے جس کی وجہ سے آئندہ چند روز میں ملک میں ڈیزل کی قلت کا خدشہ ہے۔