مقبوضہ جموں و کشمیر میں کسان تحریک کے کولگام،شوپیاں،سری نگر میں مظاہرے

کولگام/شوپیاں /سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ”جموں و کشمیر کسان تحریک“نے پھلوں کے کاشتکاروں کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات نہ کرنے پر قابض بھارتی انتظامیہ کے خلاف کولگام/شوپیاں /سری نگر میں مظاہرے کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد ایوب چوپان نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پھلوں کی صنعت کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔

Next Post

درگا ہ حضرت بل،خانقاہ حاجی علی سمیت بھارت میں مسلمانوں کے کئی مقامات مقدسہ پرحملے کا خدشہ دکن کی مکہ مسجد،، درگاہ غریب نواز اورمالیگاؤں خانقاہ میں دھماکے ہو چکے ہیں، ہندو تواانتہاپسند ملوث پائے گئے درگاہوں،خانقاہوں اور دینی مدارس پرحملوں کا الرٹ،یومیہ ہزاروں عقیدت مند آتے ہیں، سیکورٹی بڑھادی گئی،

Wed Nov 9 , 2022
 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  میں درگا ہ حضرت بل اورممبئی کی مشہور درگاہ حاجی علی  سمیت بھارت کی کئی درگاہوں،خانقاہوں اور دینی مدارس پر حملے کا الرٹ جاری کیاگیا ہے، جس کے بعد  ان مقامات کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سے […]