آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کاکانووکیشن آج منعقدہوگا

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کا 19واں کانووکیشن 10نومبر کوہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈلسٹ، پہلی پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق  صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ٹی آئی منحرف ارکان کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل پر دلائل کیلئے وکیل تبدیل محسن کھوسہ کو اپیل واپس لینے کی اجازت،مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Wed Nov 9 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں پر دلائل کیلئے وکیل تبدیل کر کے ایڈووکیٹ عمر اسلم کی خدمات حاصل کرلیں۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک […]