سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے 15نومبرکو احتجاج اور مظاہروں کی کال دیدی

سری نگر (پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے ڈی پی سی سمیت اپنے دیرینہ مطالبات پر زوردینے کے لئے 15نومبر کو ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن جموں کے سامنے ایک روزہ احتجاج اور مظاہروں کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں متفقہ فیصلہ جے کے ٹی ایف کے چیئرمین گنیش کھجوریا کی صدارت میں منعقدہ فورم کی میٹنگ میں کیا گیا۔اجلاس میں اساتذہ کے تمام سلگتے ہوئے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا.