کرا چی(پی پی آ ئی) معرقف عالم دین مفتی تقی عثما نی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کی طرف سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے حکو مت سے اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ البتہ پرائیویٹ بنکوں کی اپیلیں واپس کرنے کے لئے بھی حکومت اپنا رسوخ اور عوام دباو استعمال کریں۔
Next Post
آسٹریلین سینیٹر کا عمران خان پرحملہ اور ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
Thu Nov 10 , 2022
سڈنی(پی پی آ ئی) آسٹریلین سینیٹر ڈیوڈ شو برج نے عمران خان پر حملے اور ارشدشریف کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سینیٹر ڈیوڈ شو برج نے عمران خان پر قاتلانہ حملے اورارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کامطالبہ کرتے ہو ئے کہا کہ […]
