عمران خان پر حملہ،تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور(پی پی آ ئی)عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یہ جے آئی ٹی آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے۔جے آئی ٹی میں طارق رستم چوہان، احسان اللہ چوہان، ملک طارق محبوب اور نصیب اللہ خان شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر تاجروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

Fri Nov 11 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد کے تاجروں نے تحریک انصاف کے دھرنے اور سڑکوں کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاجروں کی درخواست پر وزارت داخلہ حکام کو طلب کر لیا اور ہدایت کی […]