خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیرعلی امین خان گنڈا پورکو سفری ضمانت مل گئی

پشاور (پی پی آئی)پشاورہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بنچ نے سابق وفاقی وزیرعلی امین خان گنڈا پورکو سفری ضمانت دے دی۔تفصیلات کے مطابق رہنما تحریکِ انصاف سابق وفاقی وزیرعلی امین خان گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان بنچ سے7 مقدمات میں سفری ضمانت (ٹرانزٹ بیل) حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق رہنما تحریکِ انصاف علی امین خان گنڈا پورکی جانب سے معروف قانون دان غلام محمد سپل ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ) نے معززعدالت پشاورہائی کورٹ ڈیرہ بنچ میں پیش ہوئے۔معروف قانون دان غلام محمد سپل ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ سابق وفاقی وزیرعلی امین خان گنڈا پور کے خلاف 7 مقدمات تھے جس میں سے 3 مقدمات میں ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔