چنڈی گڑھ (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت میں پاکستانی ٹیم کا ساتھ دینا کشمیریوں کو مہنگا پڑ گیا۔انتہا پسند ہندووں نے کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بھارتی پنجاب کے شہر موگا میں کشمیری طلبا پر پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر تشدد کیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیری طلبا پر پتھراؤ کیا گیا جس سے کئی طلبا زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کاکورونا ٹیسٹ مثبت, صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
Tue Nov 15 , 2022
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وفاقی وزیر کاکہناتھا کہ وزیراعظم کی طبیعت 2 روز سے ناسازتھی،پی پی آئی […]
