کراچی (پی پی آئی)صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہل خانہ کے حوالے کردی گئی تھی، جس کی تصدیق مقتول صحافی کی بیوہ جویریہ صدیقی نے کی تھی۔پی پی آئی کے مطابق جویریہ صدیقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ رپورٹ موصول ہوگئی ہے اب انتظار ہے کہ سپریم کورٹ اس پر کمیشن کب تشکیل دیتا ہے۔
Next Post
ڈاکٹر حمید اللہ خان،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعزازی صدراورڈاکٹر عبدالغفور شورو اعزازی سیکرٹری جنرل منتخب
Tue Nov 15 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی کے اجلاس میں ڈاکٹر حمید اللہ خان اعزازی صدراورڈاکٹر عبدالغفور شورو اعزازی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دیگر عہدیداروں میں اعزازی خازن۔ ڈاکٹر محمد شاہد شمیم اعزازی جوائنٹ سکریٹری-I ڈاکٹر واسدیو، اعزازی جوائنٹ سیکرٹری۔II ڈاکٹر محمد […]
