سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی دا روالحکو مت سری نگرشہر سے ایک اور نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق نامعلوم شخص کی لاش شہر کے علاقے صورہ سے برآمد ہوئی ہے اوراس کے جسم پر گولی کے نشان ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ایف آئی درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
Next Post
معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے: پرو یز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرعابدزبیری کی ملاقا ت
Wed Nov 16 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر عابدزبیری کی قیادت میں وفدسے ملاقا […]
