سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اتحادی حکومت کو عدم برداشت اور تشدد کے حملوں کا سامنا ہے عدم برداشت امن، ہم آہنگی، سماجی، سیاسی اور معاشی ترقی کیلئے خطرہ ہے، بلاول

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کو عدم برداشت اور تشدد کے حملوں کا سامنا ہے۔عالمی یوم برداشت کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم برداشت امن، ہم آہنگی، سماجی، سیاسی اور معاشی ترقی کیلئے خطرہ ہے۔ اتحادی حکومت کو عدم برداشت اور تشدد کے حملوں کا سامنا ہے، چند عناصر سیاسی مفادات کیلئے جمہوریت، ادارے اور سماجی ڈھانچہ تباہ کرنے پر تلے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ باشعور اکثریت کو رواداری کے فروغ کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی ملک میں رواداری کی بہترین مثال ہے، اور اس کی قیادت اور کارکنان برداشت کے علمبردار رہے ہیں۔