پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل، کیروسین ا?ئل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اب 30 نومبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔

Next Post

چوہدری شجاعت کی ادائیگی عمرہ اور چیک اپ کیلئے سعودی عرب آمد

Wed Nov 16 , 2022
ریاض(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں پی پی آئی کے مطابق وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران وہ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرینگے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ریاض میں […]