چوہدری شجاعت کی ادائیگی عمرہ اور چیک اپ کیلئے سعودی عرب آمد

ریاض(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں پی پی آئی کے مطابق وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران وہ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرینگے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ریاض میں ان کا میڈیکل چیک اپ بھی ہوگا۔

Next Post

فرح اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی قرارداد جمع

Wed Nov 16 , 2022
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرار داد لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ […]