شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان ہفتے کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان ہفتے کو اپنے خطاب میں اگلے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں پارٹی کی سینیئر قیادت نے عمران خان کو آزادی لانگ مارچ سے متعلق اپ ڈیٹ کیا اور اس سے متعلق ان کی رائے لی گئی۔شاہ محمود نے بتایا کہ اجلاس میں طے ہوا کہ لانگ مارچ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔ یہ مارچ آگے منزل کی جانب سفر کرے گا اور ہفتے کے روز عمران خان اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ عمران خان کریں گے کہ سب نے راولپنڈی کب پہنچنا ہے۔دوسری جا نب پی ٹی آئی رہنما اسدر عمر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے پنڈی آمد کی تاریخ کا اعلان عمران خان بروز ہفتہ جلسے میں کریں گے۔