آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے: حماد اظہر عالمی منڈیوں میں پاکستان کا ڈفالٹ رسک بڑھتا چلا جا رہا ہے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ”عالمی منڈیوں میں پاکستان کا ڈفالٹ رسک بڑھتا چلا جا رہا ہے،مقامی کاروبار تباہ ہو چکے ہیں اور مہنگائی کی شرح بلند ترین ہے“۔ انہوں نے کہا کہ معاشی معاملات تشدد اور گولی سے نہیں سنبھلتے اور موجودہ رجیم کے پاس ان دو چیزوں کے علاوہ کچھ اور نہیں۔