مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں سڑک حا دثہ 8افراد جاں بحق

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑمیں سڑک حادثے میں 4 خواتین سمیت کم از کم 8افراد جاں بحق ہو گئے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق ضلع کشتواڑکے علاقے رچل کے قریب مسافروں کی ایک گاڑی نالے میں گرنے سے 4 خواتین سمیت کم از کم 8افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Next Post

کشمیری صحافی نے روری پیک ایوارڈ 2022 جیت لیا

Thu Nov 17 , 2022
لندن/سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں سے تعلق رکھنے والے کشمیری صحافی برہان بٹ نے لندن میں روری پیک ایوارڈ 2022 حاصل کیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق برہان بٹ نے جو اس وقت ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے لندن میں ہیں، نیوز ایوارڈکی کیٹاگری میں […]