عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کا دل لاہورسموگ کی لپیٹ فضائی آلودگی بڑھنے کا خد شہ،شہری احتیاط برتیں: ماہرین کا مشورہ

لاہور (پی پی آ ئی)ماہرین نے پنجاب کا دل لاہور میں مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور میں اے کیو آئی کی شرح 278 ریکارڈ کی گئی ہے۔شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 442، مین بلیوارڈ 384،فیز ٹو ڈی ایچ اے 349 جبکہ فیز 5 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 329 ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت12اور زیادہ سے زیادہ 25ڈگری ریکار کیا گیا ہے۔