پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی(پی پی آ ئی)مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ آج اتوار کے روز دا کی جائیگی۔ذرا ئع کے مطابق مفتی محمد رفیع عثمانی کی نمازجنازہ 9بجے جامعہ دارالعلوم کراچی میں اداکی جائے گی، تدفین دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں ہوگی۔یاد رہے کہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے،مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ تھے۔