پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھر میں بھی پیپلز بس سروس شروع کر نے کا اعلان پہلے 3 دن عوام سے بس کا کوئی کرایہ نہیں لیا جائے گا

سکھر (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی اور لاڑکانہ میں شروع کی گئی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی شروع کر نے کا اعلان کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق پیپلزبس سروس کا کرایہ 20سے 50 روپے تک ہوگا، پہلے 3 دن عوام سے بس کا کوئی کرایہ نہیں لیا جائے گا۔