سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردی شروع ہو تے ہی انڈے کی قیمتوں کو بھی پر لگنے شروع ہو گئے ہول سیل مارکیٹ میں انڈے کی 30درجن کی پیٹی8ہزار روپے میں فروخت

حیدرآباد(پی پی آئی)دال گھی جینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سردی شروع ہو تے ہی انڈے کی قیمتوں کو بھی پر لگنے شروع ہو گئے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈے کی 30درجن کی پیٹی8ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے جبکہ بیکری اور ریٹیل دکانوں پر انڈا 25سے لیکر30روپے میں فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے۔حیدر آ باد اور ادر گر دکانوں میں فی انڈا 30روپے تک پہنچ گیا۔ ریٹیل دکاندارواں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ سے مہنگا ملنے کے سبب انڈا 30روپے میں فروخت کررہے ہیں کیونکہ پیٹی میں انڈے خراب بھی نکل آتے ہے جس کا نقصان برابر کرنے کیلئے 30روپے میں فروخت کررہے ہیں۔ انڈے کے ہول سیل فیصل کا کہنا ہے کہ پولٹری فارم سے مہنگا آنے کے سبب قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ابھی تو سردی آئی نہیں ہے اور اس سے قبل ہی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے دسمبر جنوری کی سردی میں تو انڈے کی فی قیمت 40تک پہنچ جائیگی۔