اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 92 فیصد پر پہنچ گیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ”پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 92 فیصد پر پہنچ گیا ہے اور یہ چوروں، نااہلوں کی حکومت صرف اپنی چوری بچانے پر لگی ہے۔ ملک کے مفاد کو پیچھے چھوڑ کر 7 ماہ ذاتی مفاد کا تحفظ کرنے والوں نے معیشت تباہ کردی ہے۔ اس کا ذمہ دار کون ہے؟“۔
Next Post
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں آزادانہ تفتیش کیلئے ضروری ہے ایف آئی آر میں نامزد لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا جائے: فرخ حبیب
Tue Nov 22 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے میں آزادانہ تفتیش کیلئے ضروری ہے کہ ایف آئی آر میں نامزد لوگوں کوان کے عہدوں سے ہٹایا جائے۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر […]
