اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے میں آزادانہ تفتیش کیلئے
ضروری ہے کہ ایف آئی آر میں نامزد لوگوں کوان کے عہدوں سے ہٹایا جائے۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ”عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے،عمران خان اس حملہ کی ایف آئی آر میں شہباز شریف،رانا ثنا، میجر جنرل فیصل کو نامزدکرتے ہے جو درج نہیں ہوتی،آزادانہ تفتیش کے لئے ضروری ہے انکو عہدوں سے ہٹایا جائے“۔
