اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 27مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار666کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 27افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.41 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 40 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
نوازشریف نے جس آ رمی چیف کو تعینات کیااْسی سے جوڈوکراٹے کیے: شیخ رشید
Wed Nov 23 , 2022
آ ر می چیف جو بھی آ ئے گا وہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کا وفادارہوگا را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے جس آ رمی چیف کو بھی تعینات کیااْسی سے جوڈوکراٹے کیے۔ […]
