اسلام آ باد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی لندن سٹوری بوگس ہونے کی وجہ سے ڈبہ فلم بن کر رہ گئی،جو توشہ خانہ چوری سے توجہ ہٹانے کی ایک ناکام کوشش تھی۔اپنی ٹو ئٹ میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ گھڑیوں سمیت بے شمار قیمتی اشیا بیچ کر جو رسوائی عمران نیازی نے کمائی اب وہی اس کا اثاثہ ہے، لوگ بھولیں گے نہیں، جتنی مرضی فلمیں چلا لو۔
Next Post
لاہور،ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ڈاکو ہلاک، شہری جاں بحق
Wed Nov 23 , 2022
لاہور(پی پی آئی) لاہور کے علاقے شاد باغ میں ڈولفن فورس سے بچ کر بھاگنے والے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق تین مسلح ڈاکو مغل پورہ، فتح گڑھ، تاج پورہ اور […]
