کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے معاملے پر ایس ایس پی ساؤتھ کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پانچ رکنی کمیٹی میں ایس پی انویسٹی گیشن علی مردان سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔گذشتہ روز کراچی کے ڈیفینس فیز فائیو میں رات بارہ بجے مبینہ اغوا کار خرم نثار اور پولیس اہلکار کے درمیان تکرار ہوئی، جس میں ملزم خرم نثار نے اہلکار پر فائرنگ کردی، اہلکارکی کنپٹی پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔
Next Post
چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 39ویں بر سی منائی گئی
Wed Nov 23 , 2022
کراچی(پی پی آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 39ویں بر سی ان کے چا ہنے والے لوں نے عزت و احترام کے ساتھ منائی۔ ہیرا اور پتھر سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والے با کمال اداکار وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اداکاری کی […]
