پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ اب اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔گذشتہ روز دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن غیرمؤثر ہونے کے بعد انتظامیہ نے ایک بار پھر دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔