پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ

کراچی(پی پی آ ئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ یاد رہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے ملک میں چینی کے سٹرٹیجک ذخائر اور قیمتوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔