شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب سے پی ٹی آئی کا شاندار قافلہ پنڈی پہنچے گا: حماد اظہر

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک اں صاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب سے پی ٹی آئی کا شاندار قافلہ پنڈی پہنچے گا۔ سماجی
را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح سات بجے گوجرانوالہ سے انشاللہ روانہ ہوں گا،جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور ناروال کے قافلوں کو ساتھ ملا کر انشاللہ ایک شاندار قافلہ پنڈی پہنچے گا۔