آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی 85 فیصد آبادی کے دل میں عمران رہتے ہیں،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہپاکستان کی 85 فیصد آبادی کے دل میں عمران رہتے ہیں پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ دنیا کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ کی تحقیقات کروائی جائے۔پاکستانی عوام میں بیداری کا مرحلہ مکمل ہونے پر عوام کو خوشخبری ملے گی۔