پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک، دوسرا گرفتار

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق برما ہوٹل سریاب روڈ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی گاڑی سے 80 دستی بم، ایم ایم کے دو پستول اور راؤنڈز برآمد کرلئے گئے۔