ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک و قوم کیلئے جو ہو سکتا تھا وہ کیا اور اس سے مطمئن ہوں سابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر بہترین آفیسر، اب کمانڈ ان کے حوالے:جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پی پی آئی) سابق آرمی چیف قمر باجوہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کیلیے جو ہو سکتا تھا وہ کیا اور اس سے مطمئن ہوں۔پی پی آئی کے مطابق سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جنرل عاصم منیر بہترین آفیسر ہیں اب کمانڈ ان کے حوالے ہے۔