اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک پراپرٹیز کا آڈٹ 3 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں متروکہ وقف املاک کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کراچی میں متروکہ وقف املاک پر غیرقانونی قابضین کی نشاندہی کرنے کاحکم دیدیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ 2 ارب کی اراضی کا واگزار ہونا بڑی پیشرفت ہے،عدالت نے آڈٹ مکمل کرنے کا حکم دے کر سماعت جنوری 2023 تک ملتوی کردی۔
Next Post
کراچی کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، شہری پریشان
Wed Nov 30 , 2022
کرا چی(پی پی آ ئی) شہر قائد میں فضائی آلودگی کا معیار انتہائی مضر صحت ہو جانے سے شہر میں بخار،نزلہ، کھانسی اور نمونیہ سمیت دمہ اور سانس کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موسمیاتی […]
