جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے20سے 25 ممبران ٹکٹ کیلئے رجوع کر رہے ہیں 20مارچ سے قبل پنجاب میں نئے انتخابات ہو جائیں گے: فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ 20 مارچ سے قبل پنجاب میں نئے انتخابات ہو جائیں گے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغا م میں پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف نون لیگ کے ہر وار کیلئے تیار ہے، دونوں صورتوں میں فوری ووٹنگ کروا کر یہ تحریکیں ناکام بنا دی جائینگی“۔ فواد چوہدیر نے کہا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیس سے پچیس ممبران ٹکٹ کیلئے رجوع کر رہے ہیں ہر حلقے کا میرٹ پر جائزہ لیں گے بیس مارچ سے قبل پنجاب میں نئے انتخابات ہو جائیں گے۔