آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ٹریفک حادثات کا سب سے زیادہ شکار موٹرسائیکل سوار یومیہ سینکڑوں معمولی اور شدید زخمی چھوٹے بڑے اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں منتقل

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹریفک حادثات کا سب سے زیادہ حادثات موٹر سائیکل سوار ہو رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے چھوٹے بڑے اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں یومیہ چار سے پانچ سو معمولی اور شدید زخمی موٹرسائیکل سوار بغرض علاج لائے جاتے ہیں ۔شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر ہے کہ موٹر سائیکل سوار اپنی حفاظت کے لیے دوران سفربیک ویو مرر اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنالیں درجنوں قیمتی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔