شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات یو اے ای کے سفیر کی بھی دوطرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت

راولپنڈی (پی پی آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے یو اے ای کے سفیر نے بھی الگ سے ملاقات کی۔ جی ایچ کیو میں ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔